
’’پاکستان زندہ باد رہے گا‘‘ شہدا کے ذکر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا لہجہ گلوگیر مگر پیغام واضح
’’پاکستان زندہ باد رہے گا‘‘ شہدا کے ذکر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا لہجہ گلوگیر مگر پیغام واضح طور پر دیدیا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ خیبر پختونخوا کے وہ بہادرسپوت ہیں جنہوں نے وطن خاطر اپنی جانیں قربان کردیں ۔ انہوں نے اپنی جذباتی پریس بریفنگ میں ملک و ملت کے جذبات کی حقیقی ترجمانی کی ۔ اپنے خطاب کا اختتام ’’پاکستان زندہ







