Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کو چھوڑا نہیں جائے گا، طلال چوہدری

وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے ایک ہنگامی نیوز کانفرنس میں مذہبی جماعت کے حالیہ احتجاج کو فساد اور تشدد کا ایجنڈا قرار دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کسی جتھے کے ہاتھوں بلیک میل نہیں ہوگی اور قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ طلال چوہدری نے کہا کہ پرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی حق ہے، لیکن جتھوں کے ذریعے

Loading...