
دنیا کے تمام براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والا پاکستانی کوہ پیما
دنیا کے تمام براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سرکرنے والا پاکستانی کوہ پیما۔ پاکستانی کوہ پیما اسد علی میمن نے ایک تاریخی سنگ میل عبور کرلیا۔ انہوں نے سیون سمٹس چیلنج مکمل کیا جو دنیا کے چند ہی خوش نصیب اور باہمت کوہ پیماؤں کو حاصل ہوسکا۔ اسد علی میمن نے 6 سالہ عالمی مہم جوئی کے سفر کااختتام انڈونیشیا کی خطرناک اور بلند پہاڑی چوٹی پونچک جایا







