Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
محسن پاکستان: عبدالقدیر خان کو بچھڑے 4 برس بیت گئے

محسن پاکستان: عبدالقدیر خان کو بچھڑے 4 برس بیت گئے

پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے والے محسن پاکستان عبدالقدیر خان کو ہم سے بچھڑے 4 برس بیت گئے، قوم آج پاکستان کو اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت بنانے والے عظیم سائنس دان کی چوتھی برسی انتہائی عقیدت و احترام سے منا رہی ہے۔ عبدالقدیر خان  یکم اپریل 1936 کو بھارت کے شہر بھوپال میں پیدا ہوئے، انہوں نے دنیا بھر کے ممتاز تعلیمی اداروں سے

Loading...