Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

پنجاب پولیس کارکردگی دکھانے کے چکر میں تمام ایس او پیز بھول گئی، اور پانچ سال قبل فوت ہونے والے شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔ بول نیوز کے مطابق جھنگ پولیس نے سنگین غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے تھانہ گڑھ مہاراجہ میں ایک مرحوم شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا، گرفتار ملزم کی اطلاع پر پولیس نے شاہ بہرام نامی شخص کے خلاف شادی میں آتش

Loading...