Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ

سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ سابق سینیٹر مشتاق احمد محفوظ اور خیریت سے ہیں، توقع ہے کہ بیرونِ ملک موجود اپنے تمام شہریوں کی واپسی کا عمل آئندہ چند دنوں میں مکمل ہو جائے گا۔ گلوبل صمود فلوٹیلا پر سوار پاکستانی شہریوں کی گرفتاری پر ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ پاکستان بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ رابطے

Loading...