
مشکل حالات کے باوجود علم کی شمع جلانے والے اساتذہ قوم کا سرمایہ ہیں، صدر و وزیراعظم
اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے اساتذہ کے عالمی دن پر پیغام جاری کیا گیا ہے۔ صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے اساتذہ کو عالمی یومِ اساتذہ پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ تدریس محض پیشہ نہیں، ایک مقدس ذمہ داری ہے، اساتذہ نسلوں کے اذہان سنوارتے اور کردار کی تربیت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے







