Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان

بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا، افواج پاکستان

بھارت نے پھر کوئی حماقت کی تو جواب نیا ، تیز، فیصلہ کن اور تباہ کن ہوگا۔  افواج پاکستان  نے  بھارتی سیکیورٹی اسٹیبلشمنٹ کے اشتعال انگیز، جنگجویانہ بیانات پر دو واضح وارننگ دیدی۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاکہ بھارتی سکیورٹی قیادت کے جارحانہ بیانات تشویش کا باعث ہیں۔ بھارتی بیانات من گھڑت بہانے بنا کر جارحیت کو دعوت دے رہے ہیں۔

Loading...