Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی، شاہراہِ فیصل ناتھا خان پل پر ایک اور شگاف، ٹریفک کی روانی متاثر

شہر کی مرکزی شاہراہ فیصل پر واقع ناتھا خان پل ایک بار پھر شگاف کا شکار ہوگیا، جس سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ لاکھوں گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں روزانہ اس پل سے گزرتی ہیں، مگر آئے روز کسی نہ کسی مقام پر شگاف پڑنا معمول بن چکا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ناتھا خان پل کی مرمت کا کام

Loading...