Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ

سونا پھر مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، آج ملک میں فی تولہ سونا 2100  روپے مزید مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2100 روپے اضافے سے 4 لاکھ9 ہزار878 روپے ہو گئی۔ اسی طرح سونے کی 10 گرام قیمت 1801 روپے بڑھ کر 3 لاکھ  51 ہزار 404 روپے پر جا

Loading...