Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کریڈٹ کارڈ ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ جمع کرنا شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، کریڈٹ کارڈ سے ماہانہ 2 لاکھ روپے سے زائد کی خریداری کرنے والوں کی نگرانی سخت کر دی گئی ہے۔ اب انکم ٹیکس ریٹرن میں بھی کریڈٹ کارڈ سے کی گئی شاپنگ کی تفصیلات دینا لازمی ہوگی۔ کمرشل بینکوں نے کریڈٹ کارڈ استعمال کرنے والوں کا

Loading...