
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
بلوچستان کے علاقے خضدار میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، 20 سے زائد زخمی کر دیے۔ سیکیورٹی فورسز نے خضدار کے علاقے زہری میں پرامن لوگوں کو ہراساں کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، اور دہشتگردوں کے متعدد ٹھکانوں کو کامیابی سے تباہ کیا، آپریشن کےدوران فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک ، 20 سے







