Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان

طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان

سمندری طوفان شکتی کی شدت میں گزشتہ 12  گھنٹوں کے دوران مزید اضافہ ہوا ہے جو کہ اس وقت کراچی سے 390 کلومیٹر دور جنوب مغرب میں موجود ہے۔   سمندری طوفان شکتی اس وقت شمال مشرقی بحیرہ عرب پر موجود ہے تاہم گزشتہ 12 گھنٹوں سے مغرب کی جانب بڑھ رہا ہے، توقع ہے کہ سمندری طوفان شکتی کل تک شمال مغرب کی طرف بڑھتا ہوا وسطی

Loading...