
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
ذرائع کے مطابق ن لیگ کو پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکامی کا سامنا ہے۔ دوسری جانب پی پی نے اسمبلی میں تعاون کو تحفظات کی دوری سے مشروط کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پیپلزپارٹی پارلیمنٹ کے اجلاسوں میں علامتی شرکت کرے گی، سینیٹ، قومی اسمبلی کی قانون سازی میں حصہ نہیں لے گی، پیپلزپارٹی اسمبلی اجلاس میں کورم کی نشاندہی پر







