
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی ائی اے) نے اپنے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا ہے جس کے مطابق برطانوی آپریشن کا آغاز 25 اکتوبر سے ہوگا۔ پی آئی اے پہلے مرحلے میں اسلام 3 سے مانچسٹر کیلئے ہفتہ وار دو پروازیں آپریٹ کرے گی، جوکہ ہفتے اور منگل کے روز آپریٹ ہوں گی۔ اسلام آباد سے شیڈول کے مطابق پی آئی اے کی پرواز 12 بجے روانہ







