
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کنیرڈ کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ، اساتذہ اور طالبات سے خصوصی گفتگو
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کنیرڈ کالج فار وومین یونیورسٹی کا دورہ کیا، جہاں اساتذہ اور طالبات کے ساتھ خصوصی نشست کا اہتمام کیاگیا، اس موقع پر فیکلٹی ممبران اور طالبات نے ان کا بھرپور استقبال کیا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے نشست کے دوران انٹریکٹو سیشن میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور







