Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
آزاد کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تاریخی معاہدہ طے

آزاد کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تاریخی معاہدہ طے

آزاد کشمیر میں حکومت اور عوامی ایکشن کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، تاریخی معاہدہ طے  پاگیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر تشکیل دی گئی اعلیٰ سطحی کمیٹی کی صدارت سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کی، جبکہ وفاقی وزراء رانا ثناء اللہ، احسن اقبال، ڈاکٹر طارق فضل، امیر مقام، قمر زمان کائرہ بھی شریک ہوئے۔ دوسری جانب آزاد کشمیر حکومت کی نمائندگی فیصل ممتاز راٹھور اور دیوان

Loading...