
معاشی اور اقتصادی اصلاحات کی پالیسی نے معیشت کو نئی سمت دی ، شہبازشریف
معاشی اور اقتصادی اصلاحات کی پالیسی نے معیشت کو نئی سمت دی۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاری کے ساتھ تجارت کو بھی فروغ دینا ہماری پالیسی کا حصہ ہے۔ یہ بات شہباز شریف نے اپنی زیرِ صدارت ملکی معیشت اورغیر ملکی سرمایہ کاری سے متعلق منعقدہ اجلاس میں کہی ۔اجلاس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنے بھی شرکت کی۔ وزیرِاعظم







