
بحیرہ عرب کا سمندری طوفان شکتی میں تبدیل، کراچی سمیت کئی اضلاع میں الرٹ جاری
بحیرہ عرب میں بننے والے خطرناک سمندری طوفان شکتی نے شدت اختیار کر لی ہے جو کراچی کے جنوب میں 360 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے اور شمال مغرب کی جانب بڑھ رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں یہ طوفان مزید شدت اختیار کر کے شدید سمندری طوفان میں تبدیل ہو جائے گا۔ موسمیاتی وارننگ کے مطابق 3 تا 6 اکتوبر کے دوران







