Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

جے ڈی سی کے ظفر عباس سے 14 کروڑ کا ماہانہ بھتہ مانگنے والا گروہ پکڑا گیا

اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ (SIU) پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سماجی رہنما اور جے ڈی سی فاؤنڈیشن کے سربراہ ظفر عباس سے ماہانہ 14 کروڑ روپے بھتہ طلب کرنے والے خطرناک گروہ کے تین کارندوں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتاری ملیر کے علاقے جعفر طیار سے عمل میں لائی گئی، جہاں پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر ملزمان یاور عباس، منظر کاظمی اور محسن واسطی کو

Loading...