Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پنجاب کا کونا کونا چمکائیں گے، صرف لاہور نہیں، ہر گاؤں ترقی کرے گا، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب میں ترقی صرف شہروں تک محدود نہیں رہے گی، دیہات، گاؤں، گلیاں اور سڑکیں بھی سنواری جائیں گی، ہر بچے کے لیے پارک، ہر گھر کے لیے صاف پانی اور ہر غریب کے لیے چھت فراہم کی جائے گی۔ گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں میٹرو منصوبوں کے افتتاح کا اعلان کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ہم 2

Loading...