
سرکاری حج اسکیم؛ حج واجبات کی آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز
سرکاری حج اسکیم کے تحت حج واجبات کی دوسری اور آخری قسط کی وصولی کا آج سے آغاز ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سرکاری اسکیم کے تحت حج واجبات کی دوسری قسط 3 سے 10 نومبر تک وصول کی جائے گی، جسے 14 منتخب بینکوں میں جمع کروایا جا سکتاہے، جبکہ بروقت دوسری قسط جمع نہ کرانے والے حج پر نہیں جا سکیں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ







