
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ کا خواب حقیقت بن گیا
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے تحت “اپنی چھت، اپنا گھر” پروگرام حقیقت کے قریب پہنچ گیا ہے، صوبے میں 1 لاکھ مستحق خاندانوں کے گھروں کی تعمیر کا ہدف اب چند قدم دور ہے۔ وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین نے بتایا کہ اب تک 87 ہزار سے زائد خاندانوں کو بلاسود قرضے جاری کیے جا چکے ہیں جبکہ 13 ہزار مزید خاندانوں کو رواں ماہ







