Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار

شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادلوں کا راج، موسم خوشگوار

شہر قائد میں کہیں ہلکے کہیں گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں جس سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔ صبح سویرے ہی کراچی کے مختلف علاقوں میں پھوارجاری ہے، جبکہ جیل چورنگی، شہید ملت روڈ پر وقفے وقفے سے بوندا باندی  ہورہی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آج صبح کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ، جبکہ موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

Loading...