Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وفاقی حکومت سے اختلافات برقرار؛ پیپلزپارٹی نے اہم فیصلہ کرلیا

وفاقی حکومت سے اختلافات برقرار؛ پیپلزپارٹی نے اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت اور پیپلز پارٹی کے معاملات تاحال طے نہ ہو سکے۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ پارلیمنٹ میں حکومت کے ساتھ تعاون نہیں کرے گی، پارٹی کے تحفظات دور نہ ہونے تک پیپلز پارٹی سینیٹ اور قومی اسمبلی میں کسی بھی قانون سازی کی حمایت نہیں کرے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی پی پارلیمنٹرینز کو تاحال قیادت

Loading...