
وزیر اعظم کامیاب غیر ملکی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
وزیراعظم محمد شہباز شریف کامیاب غیر ملکی دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے دورہ امریکہ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت عرب اور اسلامی ممالک کے سربراہوں سے ملاقاتیں کی۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نورخان ائیر بیس پر وزیراعظم کا پرتپاک خیرمقدم کیا۔ یہ بھی پڑھیں: آزاد کشمیر مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند قرار، وزیراعظم کا اقدام







