
9 سال بعد گدھوں کی کھالوں سے متعلق بڑا فیصلہ ، اہم نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت نے 9 سال بعد گدھوں کی کھالوں سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا، اہم نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔ حکومت نے 2015 سے گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر عائد کی گئی پابندی کا فیصلہ واپس لیا گیا ہے۔ اس اہم فیصلے کے بعد وزارتِ تجارت کی جانب سے گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر سے پابندی ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق گدھوں







