
پاکستان کو بیرونی تجارت میں بڑے خسارے کا سامنا
پاکستان کو بیرونی تجارت میں بڑے خسارے کا سامنا ۔ رواں مالی سال کے تین ماہ میں تجارتی خسارہ 33 فیصد ریکارڈ کیاگیا۔ ادارہ شماریات نے بیرونی تجارت کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ رواں مالی سال کے تین ماہ میں برآمدات میں چار فیصد کی کمی ریکارڈ ہوئی۔ رواں مالی سال کے تین ماہ میں درآمدات ساڑھے 13 فیصد بڑھ گئیں۔ برآمدات سات ارب 60







