
پشاورمیں پولیس موبائل پر حملہ ،دھماکے میں 4 اہلکار زخمی
پشاورمیں پولیس موبائل پر حملہ ،دھماکے میں 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس موبائل معمول کے گشت پر تھی کہ اچانک بارودی مواد کا دھماکا ہوگیا۔ ایس ایس پی اپریشنز مسعود بنگش کے مطابق بھانا ماڑی تھانے کی حدودمیں قمر دین گڑھی چوک کے قریب پولیس موبائل کو نشانہ بنایا گیا۔ زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کر دیاگیا۔ پشاور پولیس کے مطابق ابتدائی تفتیش سے پتا







