
بارشوں کے باعث دریاؤں کے بہاؤ میں اضافے کا الرٹ جاری
بارشوں کے باعث دریاؤں کے بہاؤ میں اضافے کا الرٹ جاری کردیا گیا ۔ پی ڈی ایم اے نے دریائے سندھ اور جہلم میں بارشوں کے باعث پانی کے بہاؤ میں اضافے کا امکان ظاہر کیاہے۔ 5 سے 7 اکتوبر کے دوران دریائے چناب میں پانی کی سطح میں اضافے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے ستلج اور راوی میں پانی کے بہاؤ کا







