Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بارشوں کے باعث دریاؤں کے بہاؤ میں اضافے کا الرٹ جاری

بارشوں کے باعث دریاؤں کے بہاؤ میں اضافے کا الرٹ جاری

بارشوں کے باعث دریاؤں کے بہاؤ میں اضافے کا الرٹ جاری کردیا گیا ۔ پی ڈی ایم اے نے  دریائے سندھ اور جہلم میں بارشوں کے باعث پانی کے بہاؤ میں اضافے کا امکان ظاہر کیاہے۔ 5 سے 7 اکتوبر کے دوران دریائے چناب میں پانی کی سطح میں اضافے کا امکان ہے۔ پی ڈی ایم اے  کے مطابق دریائے ستلج اور راوی میں پانی کے بہاؤ کا

Loading...