
اقتصادی جائزہ مذاکرات ، بعض اہم اہداف تاحال نامکمل ، آئی ایم ایف مشن نے وضاحت طلب کر لی
آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اقتصادی جائزہ مذاکرات ،عالمی مالیاتی ادارے نے بعض امور مکمل نہ ہونے پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا۔ مشن نے قوانین میں اصلاحات پر تاخیر بارے معاشی ٹیم سے وضاحت طلب کر لی۔ ذرائع کے مطابق میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسیز کے اہم اہداف نامکمل ہیں۔ دس اداروں کے قوانین میں جون تک ترامیم پر ہدف تاحال نامکمل ہے۔ پورٹ







