Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
وزیراعظم کی جانب سے آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کا قیام خوش آئند اقدام قرار

آزاد کشمیر مذاکراتی کمیٹی کا قیام خوش آئند قرار، وزیراعظم کا اقدام جمہوری سوچ اور عوام دوستی کامظہر

آزاد کشمیر میں عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کے لئے وزیراعظم کا اعلی سطح مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینا خوش آئند اور درست سمت میں اچھا قدم ہے۔ کمیٹی میں پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے سینئر سیاسی قائدین شامل ہیں۔ اس سے پہلے بھی وزیراعظم شہبازشریف آزادکشمیر کے عوام کو 23 ارب روپے کا خصوصی ریلیف پیکج دے چکے۔  وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے صورتحال

Loading...