Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
بحیرہ عرب میں سمندری طوفان، کراچی میں 2 روز تک بارش متوقع

بحیرہ عرب میں سمندری طوفان، کراچی میں 2 روز تک بارش متوقع

بحیرہ عرب میں سمندری طوفان، کراچی میں 2 روز تک بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے کرای سمیت سندھ کے جنوبی و مشرقی اضلاع میں بارش کا امکان ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کراچی نے ممکنہ سمندری طوفان کے متعلق چوتھا الرٹ جاری کیاہے ۔ جس کے مطابق شمال مشرقی بحیرہ عرب پر ہوا کا کم دباؤ موجود ہے۔ شمال مشرقی بحیرہ عرب اوراس سے ملحقہ سوراشٹرا کے ساحل

Loading...