
وفاقی حکومت کا پیپلزپارٹی سے ایک بار پھر رابطہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیپلزپارٹی سے ایک بار پھر رابطہ کر کے پی پی قیادت سے بات چیت کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے پی پی پارٹی قیادت کی مصروفیت کے بارے میں استفسار کیا گیا اور قیادت سے براہ راست بات چیت کی خواہش کا بھی اظہار کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار پی







