
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری؛ گاڑیوں کے سیفٹی اسٹینڈرز 17 سے بڑھا کر 62 کردیئے گئے
وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے امپورٹڈ اور لوکل مینوفیکچرڈ گاڑیوں کے سیفٹی معیارات 17 سے بڑھا کر 62 لازمی قرار دے دیئے ہیں اس حوالے سے نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق چھوٹی گاڑیوں اور چھوٹی کمرشل گاڑیوں اور بڑی گاڑیوں کو 62 معیارات پورے کرنا ہوں گے، جبکہ امپورٹڈ گاڑیوں پر 62 کوالٹی اینڈ







