Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت

پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت

صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے۔ صدر آصف علی زرداری نے قومی یومِ مطالعہ اخبارات پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ اخبارات قومی شعور کی آبیاری میں کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں، باشعور شہری ہی جمہوریت کی اصل بنیاد ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اخبارات نے ہمیشہ عوام کو باخبر رکھا

Loading...