
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں آج ملاقات، فیلڈ مارشل کی شرکت بھی متوقع
وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان اہم ملاقات آج ہو گی، جس میں فیلڈ مارشل کی شرکت کی بھی توقع ظاہر کی جارہی ہے۔ اطلاعات کے مطابق پاک امریکہ سربراہان کی ملاقات امریکی وقت کے مطابق شام ساڑھے 4 بجے وائٹ ہاؤس میں طے ہے۔ اس موقع پر صدر ٹرمپ اوول آفس میں وزیراعظم شہباز شریف کا خیرمقدم کریں گے۔ وزیراعظم اور امریکی صدر







