Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شہرقائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا

شہرقائد میں آج موسم کیسا رہے گا، محکمہ موسمیات نے بتادیا

شہر قائد میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود ، موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اس وقت موجودہ درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 85 فیصد ہے۔ یہ بھی پڑھیں: شہر قائد میں مطلع جزوی ابرآلود، موسم گرم مرطوب رہنے کا امکان شہر قائد میں آج زیادہ

Loading...