Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
جلالپور پیروالا: موٹروے ایم 5 بارہویں روز بھی بند، بحالی کا کام جاری

جلالپور پیروالا: موٹروے ایم 5 بارہویں روز بھی بند، بحالی کا کام جاری

جلالپور پیروالا: دریائے ستلج میں سیلابی پانی کے دباؤ کے باعث موٹروے ایم 5 گزشتہ 12 روز سے ٹریفک کے لیے بند ہے۔ موٹروے انتظامیہ کے مطابق سیلابی پانی نے موٹروے کو 11 مختلف مقامات سے متاثر کیا ہے۔ این ایچ اے کی جانب سے متاثرہ حصوں کو محفوظ بنانے کے لیے بھاری پتھر ڈال کر پشتوں کو مضبوط کیا جا رہا ہے تاکہ پانی کے دباؤ کو

Loading...