
چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل سیلنگ ریگاٹا 2025؛ پی این ایس رہبر کراچی میں افتتاحی تقریب کا انعقاد
دوسرے چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل سیلنگ ریگاٹا 2025 کی افتتاحی تقریب کا پی این ایس رہبر کراچی میں انعقادکیا گیا۔ کمانڈر کراچی وائس ایڈمرل محمد فیصل عباسی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔ چیف آف دی نیول اسٹاف انٹرنیشنل سیلنگ ریگاٹا 2025 کے مقابلے 23 سے 27 ستمبر تک منعقد ہوں گے، جس میں پاکستان، مصر، ایران، ملائیشیا، سری لنکا اورتھائی لینڈ کے انیس کھلاڑی حصہ لے







