Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
ضمنی بلدیاتی انتخابات؛ سندھ کے 14 اضلاع کی 28 نشستوں پر پولنگ جاری

ضمنی بلدیاتی انتخابات؛ سندھ کے 14 اضلاع کی 28 نشستوں پر پولنگ جاری

کراچی: صوبہ سندھ کے 14 اضلاع کی 28 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔  ترجمان الیکشن کمیشن سندھ کے مطابق پولنگ صبح 8 بجے شروع ہوئی جو شام 4 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گی۔ ترجمان نے بتایا کہ پولنگ کا آغاز مقررہ وقت پر ہوا اور ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے بڑی تعداد میں پولنگ اسٹیشنز

Loading...