
آئی ایم ایف کا تعاون معاشی اصلاحات کی کوششوں میں رہنمائی کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آئی ایم ایف کا تعاون معاشی اصلاحات کی کوششوں میں رہنمائی کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے عالمی مالیاتی فنڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹلینا جارجیوا سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے پاکستان کے ساتھ آئی ایم ایف کی دیرینہ تعمیری شراکت کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ شراکت مینجنگ ڈائیریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی قیادت







