
وزیراعظم کی صدر ورلڈ بینک سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے موقع پر ورلڈ بینک گروپ (WBG) کے صدر اجے بنگا کی ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے آپریشنز کو آسان بنانے اور نجی شعبے میں وسائل کو مزید متحرک کرنے پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے ورلڈ بینک کو تیز تر اور زیادہ موثر ترقیاتی شراکت دار میں تبدیل کرنے پر اجے بنگا کی قیادت کی تعریف







