
پاکستان نے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کردیا
پاکستان نے فلسطینی عوام کی غیرمتزلزل حمایت کا اظہار کرتے ہوئے غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ کیا ہے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور مسئلہ فلسطین پر اجلاس سے خطاب میں اسرائیلی جنگی جرائم کو اجاگر کیا۔ مزید پڑھیں: تیکنیکی مسئلہ یا کچھ اور؟ اسرائیل کے غزہ پر مظالم کے







