Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
شہباز شریف کی آسٹریا کے چانسلر سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق

شہباز شریف کی آسٹریا کے چانسلر سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف کی جمہوریہ آسٹریا کے وفاقی چانسلرکرسچن اسٹاکر (Christian Stocker) سے ملاقات  کی۔ جس میں دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیاگیا۔  ملاقات کے دوران وزیراعظم نے پاکستان کی طرف سے آسٹریا کے ساتھ باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو وسعت دینے پر زور دیا۔ انہوں نے تجارت، سیاحت، موسمیاتی تبدیلی اور تعلیم کو دونوں ممالک کے مابین مثبت تعاون کی ممکنہ

Loading...