
کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ کا ایئر ہیڈکوارٹرز کا دورہ؛ پاک بحرین دفاعی تعاون مزید مستحکم کرنے پر اتفاق
اسلام آباد: کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ جنرل شیخ محمد بن عیسیٰ بن سلمان آل خلیفہ نے ایئر ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا ہے، جہاں ان کی ملاقات سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کمانڈر بحرین نیشنل گارڈ نے ایئر ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جس دوران سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل







