Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پراو آئی سی کے زیر اہتمام تقریب،اسحاق ڈار کا خطاب

نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب

نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر  او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب۔وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے خصوصی خطاب کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق امن اور رواداری کے کلچر کے فروغ کے موضوع پر تقریب اقوام متحدہ میں منعقد کی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے 1500 ویں یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر

Loading...