
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
کراچی: پاکستان کی معیشت کیلئے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، کل (24 ستمبر) کو پاور سیکٹر کے گردشی قرضوں پر قابو پانے کے لیے حکومت اور بینکوں کے درمیان 1275 ارب روپے کے قرض معاہدے پر دستخط ہوں گے۔ یہ تقریب وزیراعظم آفس میں منعقد ہوگی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف ورچوئل شرکت کریں گے۔ اس حوالے سے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے اسٹیک







