Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ

مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ

کراچی: ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 5100 ہزار روپے کا ہوش ربا اضافہ  ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے سلسلہ جاری ہے،  نئے کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 5100 کا

Loading...